3456
Silsila Sahiha #3456
Sahih
-" الزبير ابن عمتي وحواري من امتي".-" الزبير ابن عمتي وحواري من أمتي".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زبیر میری پھوپھی کا بیٹا ہے اور میری امت میں سے میرا مخلص دوست ہے۔“