3449
Silsila Sahiha #3449
Sahih
-" لا تسبوا ورقة فإني رايت له جنة او جنتين".-" لا تسبوا ورقة فإني رأيت له جنة أو جنتين".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ورقہ کو گالیاں نہ دیا کرو، کیونکہ میں نے اس کے لیے ایک باغ یا دو باغ دیکھے ہیں۔“