Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2254

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

چار بہنیں صحابیات

1 hadith in this chapter

3441

Silsila Sahiha #3441

Sahih

-" الاخوات الاربع: ميمونة وام الفضل وسلمى واسماء بنت عميس - اختهن لامهن - مؤمنات".-" الأخوات الأربع: ميمونة وأم الفضل وسلمى وأسماء بنت عميس - أختهن لأمهن - مؤمنات".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ چار بہنیں مومنہ ہیں: میمونہ، ام الفضل، سلمیٰ، اسما بنت عمیس۔ مؤخر الذکر، اول الذکر تینوں کی اخیافی (‏‏‏‏یعنی ماں کی طرف سے) بہن ہے۔“