Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2228

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سیدنا عبداللہ بن ارقم رضی اللہ عنہ کی فضیلت

1 hadith in this chapter

3402

Silsila Sahiha #3402

Sahih

-" اصبت واحسنت اللهم وفقه. قاله لعبد الله بن الارقم".-" أصبت وأحسنت اللهم وفقه. قاله لعبد الله بن الأرقم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک آدمی کا خط موصول ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبداللہ بن ارقم کو حکم دیا کہ: ”میری طرف سے جواب دو۔“ انہوں نے جواب لکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھ کر سنایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو نے بہت خوب جواب لکھا ہے، اے اللہ! (‏‏‏‏عبداللہ) کو توفیق عطا فرما۔“ جب سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو ان سے مشورہ کیا کرتے تھے۔