3399
Silsila Sahiha #3399
Sahih
-" اشبه ما رايت بجبرائيل دحية الكلبي".-" أشبه ما رأيت بجبرائيل دحية الكلبي".
اردو ترجمہ · Urdu
ابن شہاب مرسلاً بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے جبریل کے سب سے زیادہ مشابہ دحیہ کلبی کو پایا۔“