Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2219

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے پہلے قبیلہ قریش کا فنا ہونا

2 hadiths in this chapter

3387

Silsila Sahiha #3387

Sahih

-" اسرع قبائل العرب فناء قريش، ويوشك ان تمر المراة بالنعل، فتقول: إن هذا نعل قرشي".-" أسرع قبائل العرب فناء قريش، ويوشك أن تمر المرأة بالنعل، فتقول: إن هذا نعل قرشي".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عرب کے قبائل میں سب سے جلدی ہلاک ہونے والا قبیلہ قریش کا ہے، قریب ہے کہ ایک عورت ایک جوتے کے پاس سے گزرے اور کہے: یہ کسی قریشی آدمی کا جوتا ہے۔

3388

Silsila Sahiha #3388

Sahih

-" اول الناس هلاكا قريش، واول قريش هلاكا اهل بيتي".-" أول الناس هلاكا قريش، وأول قريش هلاكا أهل بيتي".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏قریش سب سے پہلے ہلاک ہوں گے اور قریشیوں میں میرے اہل بیت سب سے پہلے ختم ہوں گے۔“ ‏‏‏‏