Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2205

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سیدنا عبداللہ کو اجازت دینے کا مخصوص انداز

1 hadith in this chapter

3362

Silsila Sahiha #3362

Sahih

-" إذنك علي ان يرفع الحجاب وان تستمع لسوادي حتى انهاك".-" إذنك علي أن يرفع الحجاب وأن تستمع لسوادي حتى أنهاك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب پردہ اٹھا دیا جائے اور تو میرا وجود دیکھ لے تو تجھے اجازت ہو گی، الا یہ کہ میں منع کر دوں۔ ‏‏“