Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2189

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت کی فضیلت

1 hadith in this chapter

3307

Silsila Sahiha #3307

Sahih

-" اما يكفيك في سبيل الله ومع رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى تصوم؟!".-" أما يكفيك في سبيل الله ومع رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى تصوم؟!".

اردو ترجمہ · Urdu

ابو زبیر، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ادمی کے پاس سے گزرے جو الٹ پلٹ ہو رہا تھا۔ آپ نے اس کے بارے میں پوچھا؟ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے نبی! یہ روزے دار ہے۔ آپ نے اسے بلایا اور روزہ افطار کرنے کا حکم دیا اور فرمایا: ”کیا تجھے یہ (‏‏‏‏نیک عمل) کافی نہیں ہے کہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں اللہ تعالیٰ کے راستے میں ہے کہ تو نے روزہ رکھنا بھی شروع کر دیا۔“