Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2185

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سیدہ آسیہ اور سیدہ مریم علیہما السلام کی فضیلت

1 hadith in this chapter

3301

Silsila Sahiha #3301

Sahih

-" سيدات نساء اهل الجنة بعد مريم بنت عمران: فاطمة وخديجة وآسية امراة فرعون".-" سيدات نساء أهل الجنة بعد مريم بنت عمران: فاطمة وخديجة وآسية امرأة فرعون".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مریم بنت عمران کے بعد جنتی عورتوں کی سردار یہ (‏‏‏‏تین عورتیں) فاطمہ، خدیجہ اور فرعون کی بیوی آسیہ ہیں۔“