Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2156

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی مصطفائی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نسب نامہ

1 hadith in this chapter

3209

Silsila Sahiha #3209

Sahih

-" إن الله اصطفى كنانة من ولد إسماعيل واصطفى قريشا من كنانة واصطفى من قريش بني هاشم واصطفاني من بني هاشم".-" إن الله اصطفى كنانة من ولد إسماعيل واصطفى قريشا من كنانة واصطفى من قريش بني هاشم واصطفاني من بني هاشم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے سیدنا اسماعیل ‏‏‏‏علیہ السلام کی اولاد سے کنانہ کو، کنانہ سے قریش کو، قریش سے بنی ہاشم کو اور بنو ہاشم میں سے میں (‏‏‏‏محمد) کو منتخب کیا۔“