Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2152

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

آپ صلی اللہ علیہ وسلم تبلیغ کرنے والے تھے، نہ کہ تکلیف دینے والے

1 hadith in this chapter

3205

Silsila Sahiha #3205

Sahih

-" إن الله ارسلني مبلغا ولم يرسلني متعنتا".-" إن الله أرسلني مبلغا ولم يرسلني متعنتا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ نے اپنی بیویوں کو یہ نہیں بتلانا کہ میں نے آپ کا انتخاب کر لیا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے مجھے تبلیغ کرنے والا بنا کر بھیجا ہے، نہ کہ تکلیف دینے والا (‏‏‏‏اور پریشان کرنے والا)۔“