Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2093

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

جنت الفردوس کا سوال کرنا اور اس کی وجہ

1 hadith in this chapter

3126

Silsila Sahiha #3126

Sahih

- (إذا سالتم الله؛ فسلوه الفردوس؛ فإنه سر الجنة، يقول الرجل منكم لراعيه: عليك بسر الوادي؛ فإنه امرعه واعشبه).- (إذا سألتُم اللهَ؛ فَسَلُوه الفِردوسَ؛ فإنه سرّ الجنّةِ، يقولُ الرّجلُ منكم لراعيهِ: عليكَ بسرِّ الوادِي؛ فإنّه أمرعُه وأعشبُه).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ سے سوال کرو، تو جنۃ الفردوس کا سوال کرو، کیونکہ وہ جنت کا اعلیٰ و افضل حصہ ہے۔ (‏‏‏‏دیکھو تو سہی کہ) مالک اپنے چرواہے سے کہتا ہے: (‏‏‏‏مویشیوں کو) وادی کے اعلیٰ و افضل حصے میں لے جا، کیونکہ وہ زیادہ سرسبز و شاداب اور زیادہ گھاس والا ہے۔“