Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2084

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

اگر پوری کوشش کے ساتھ دعا کرنا ہو تو

2 hadiths in this chapter

3089

Silsila Sahiha #3089

Sahih

-" اتحبون ان تجتهدوا في الدعاء؟ قولوا: اللهم اعنا على شكرك وذكرك وحسن عبادتك".-" أتحبون أن تجتهدوا في الدعاء؟ قولوا: اللهم أعنا على شكرك وذكرك وحسن عبادتك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم چاہتے ہو کہ دعا کرنے میں پوری کوشش کرو؟ (‏‏‏‏ اگر چاہتے ہو تو) کہا کرو: اے اللہ! اپنا شکر کرنے، اپنا ذکر کرنے اور اچھے انداز میں عبادت کرنے پر ہماری مدد فرما۔“

3090

Silsila Sahiha #3090

Sahih

-" كان إذا اجتهد لاحد في الدعاء قال: جعل الله عليكم صلاة قوم ابرار، يقومون الليل ويصومون النهار، ليسوا باثمة ولا فجار".-" كان إذا اجتهد لأحد في الدعاء قال: جعل الله عليكم صلاة قوم أبرار، يقومون الليل ويصومون النهار، ليسوا بأثمة ولا فجار".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کے لیے دعا کرتے تو فرماتے: ”اللہ تعالیٰ تمہیں نیک لوگوں کی دعائیں نصیب فرمائے، جو رات کو قیام اور دن کو روزہ رکھتے ہوں اور وہ گنہگار ہوں نہ بدکار۔“