Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2074

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

مرغ کی اذان اور گدھے کی آواز سنتے وقت کی دعا

1 hadith in this chapter

3072

Silsila Sahiha #3072

Sahih

- (إذا سمعتم صياح الديكة [بالليل] ؛فاسالوا الله من فضله، [وارغبوا إليه] ؛ فإنها رات ملكا، وإذا سمعتم نهيق الحمار [بالليل] ؛ فتعوذوا بالله من الشيطان؛ فإنه راى شيطانا).- (إذا سمعتُم صياحَ الدِّيكة [بالليلِ] ؛فاسألوا الله من فضلهِ، [وارغبُوا إِليه] ؛ فإنّها رأت ملَكاً، وإذا سمعتُم نهيقَ الحمارِ [بالليلِ] ؛ فتعوَّذُوا باللهِ من الشيطانِ؛ فإنهُ رأى شيطاناً).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم رات کو مرغ کو بانگ دیتے سنو تو اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کا سوال کرو اور اس کی طرف راغب ہو جاؤ، کیونکہ وہ فرشتے کو دیکھ کر (‏‏‏‏بانگ دیتا ہے) اور جب تم رات کو گدھے کے ہینگنے کی آواز سنو تو شیطان سے بچنے کے لیے اللہ کی پناہ طلب کرو، کیونکہ وہ شیطان کو دیکھ کر (‏‏‏‏ہینگتا ہے)۔“