Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2067

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

کن لوگوں کی دعائیں مقبول ہیں؟

2 hadiths in this chapter

3064

Silsila Sahiha #3064

Sahih

-" ثلاث دعوت لا ترد: دعوة الوالد ودعوة الصائم ودعوة المسافر".-" ثلاث دعوت لا ترد: دعوة الوالد ودعوة الصائم ودعوة المسافر".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏ تین دعائیں رد نہیں کی جا تیں: والد کی دعا، روزے دار کی دعا اور مسافر کی دعا۔“

3065

Silsila Sahiha #3065

Sahih

-" ثلاثة لا يرد دعاؤهم: الذاكر الله كثيرا ودعوة المظلوم والإمام المقسط".-" ثلاثة لا يرد دعاؤهم: الذاكر الله كثيرا ودعوة المظلوم والإمام المقسط".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین افراد کی دعائیں رد نہیں ہوتیں: اللہ تعالیٰ کا کثرت سے ذکر کرنے والے (‏‏‏‏کی دعا)، مظلوم کی دعا اور انصاف پرور امیر کی دعا۔“