Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2063

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

پسندیدہ یا ناپسندہدہ چیز دیکھتے وقت کی دعا

1 hadith in this chapter

3060

Silsila Sahiha #3060

Sahih

-" كان إذا راى ما يحب قال: الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات، وإذا راى ما يكرهه قال: الحمد لله على كل حال".-" كان إذا رأى ما يحب قال: الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات، وإذا رأى ما يكرهه قال: الحمد لله على كل حال".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب پسندیدہ چیز دیکھتے تو فرماتے: ”ساری تعریف اللہ کے لیے ہے، جس کی نعمتوں سے نیک کام پورے ہوتے ہیں۔“ اور جب کوئی ناپسندیدہ چیز دیکھتے تو فرماتے: ”ساری تعریف اللہ کے لیے ہے، ہر حال میں (‏‏‏‏ یعنی ہر حال میں اللہ کا شکر ہے)۔“