3057
Silsila Sahiha #3057
Sahih
-" كان إذا ودع الجيش قال: استودع الله دينكم وامانتكم وخواتيم اعمالكم".-" كان إذا ودع الجيش قال: أستودع الله دينكم وأمانتكم وخواتيم أعمالكم".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبداللہ بن زید خطمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی لشکر کو الوداع کرتے تو فرماتے: ”میں تمہارے دین، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کے خاتموں کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔“