Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2031

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

تسبیح و تحمید اور تہلیل و تکبیر سے گناہ جھڑتے ہیں

1 hadith in this chapter

2997

Silsila Sahiha #2997

Sahih

- (إن سبحان الله، والحمد لله، ولا إله إلا الله، والله اكبر تنفض الخطايا كما تنفض الشجرة ورقها).- (إنَّ سبحان اللهِ، والحمدُ للهِ، ولا إله إلا اللهُ، واللهُ أكبرُ تنفضُ الخطايا كما تنفضُ الشجرةُ ورقَها).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹہنی کو پکڑ کر ہلایا، لیکن سارے پتے نہ گرے، پھر ہلایا لیکن سارے پتے نہ گرے، پھر ہلایا تو سارے پتے گر گئے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک) «سبحان الله»، «الحمد لله»، «لا اله الا الله» اور «الله اكبر» گناہوں کو اس طرح زا ئل کر دیتے ہیں جس طرح کہ اس درخت (‏‏‏‏کی شاخ) نے پتوں کو زائل کر دیا ہے۔“