Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2029

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

اللہ کے ذکر کے دلدادہ لوگ سبقت لے جائیں گے

1 hadith in this chapter

2995

Silsila Sahiha #2995

Sahih

-" سبق المفردون. قالوا: يا رسول الله! ومن (المفردون)؟ قال: الذين يهترون في ذكر الله عز وجل".-" سبق المفردون. قالوا: يا رسول الله! ومن (المفردون)؟ قال: الذين يهترون في ذكر الله عز وجل".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «مفردون» سبقت لے گئے ہیں۔“ صحابہ نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! «مفردون» کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے دلدادہ ہوتے ہیں۔“