Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2022

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

دنیا و وما فیہا ملعون ہے، مگر اللہ کا ذکر اور عالم و متعلم

1 hadith in this chapter

2988

Silsila Sahiha #2988

Sahih

-" الدنيا ملعونة ملعون ما فيها إلا ذكر الله وما والاه، او عالما او متعلما".-" الدنيا ملعونة ملعون ما فيها إلا ذكر الله وما والاه، أو عالما أو متعلما".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”دنیا بھی ملعون ہے اور اس میں جو کچھ ہے وہ بھی ملعون ہے، سوائے اللہ تعالیٰ کے ذکر اور اس پر کاربند رہنے والوں کے یا عالم و متعلم کے۔“