Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2017

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

اللہ تعالیٰ ذکر کرنے والے کا تذکرہ کرتا ہے

1 hadith in this chapter

2981

Silsila Sahiha #2981

Sahih

-" قال الله تبارك وتعالى: يا ابن آدم! إذا ذكرتني خاليا ذكرتك خاليا، وإذا ذكرتني في ملإ ذكرتك في ملإ خير من الذين تذكرني فيهم".-" قال الله تبارك وتعالى: يا ابن آدم! إذا ذكرتني خاليا ذكرتك خاليا، وإذا ذكرتني في ملإ ذكرتك في ملإ خير من الذين تذكرني فيهم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبدللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے ابن آدم! جب تو مجھے خلوت میں یاد کرے گا تو میں بھی تجھے خلوت میں یاد کروں گا اور جب تو کسی گروہ میں میرا تذکرہ کرے گا تو میں بھی تیرا تذکرہ ایسی جماعت میں کروں گا، جو اس گروہ سے بہت زیادہ ہو گی جس میں تو میرا تذکرہ کرے گا۔“