Silsila Sahiha #2976
- (الا ادلك على ما هو خير لك من خادم؟! تسبحين ثلاثا وثلاثين، وتحمدين ثلاثا وثلاثين، وتكبرين اربعا وثلاثين حين تاخذين مضجعك).- (ألا أدُلُّكِ على ما هو خيرٌ لك من خادم؟! تُسَبِّحين ثلاثاً وثلاثين، وتحمدين ثلاثاً وثلاثين، وتكبِّرين أربعاً وثلاثين حين تأخذين مضجعك).
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور اپنے کام کاج کا شکوہ کر کے ایک خادم کا مطالبہ کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے پاس تو خادم نہیں ہے۔ البتہ میں تیری رہنمائی ایسی چیز کی طرف کے دیتا ہوں جو تیری لیے خادم سے بہتر ہو گی؟ جب تو اپنے بستر پر لیٹے تو تینتیس دفعہ «سبحان الله» تینتیس دفعہ «الحمد لله» اور چونتیس دفعہ «الله اكبر» کہا۔“