Silsila Sahiha #2971
-" افضل الذكر لا إله إلا الله وافضل الشكر الحمد لله".-" أفضل الذكر لا إله إلا الله وأفضل الشكر الحمد لله".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ” «لَا إِلَـٰهَ إِلَّا اللَّـهُ» سب سے زیادہ فضیلت والا ذکر ہے اور «اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ» سب سے افضل کلمہ شکر ہے۔“