Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2001

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

تلاوت قرآن پر نزول سکینت

1 hadith in this chapter

2959

Silsila Sahiha #2959

Sahih

-" اقرا فلان! فإنها السكينة نزلت للقرآن، او عند القرآن".-" اقرأ فلان! فإنها السكينة نزلت للقرآن، أو عند القرآن".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا برا رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی سورۃ الکہف کی تلاوت کر رہا تھا، (‏‏‏‏قریب ہی) اس کا چوپایہ بندھا ہوا تھا، چوپائے نے اچانک بدکنا شروع کر دیا، اس نے دیکھا کہ ایک بدلی اسے ڈھانپنے لگی ہے، وہ گھبرا گیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا۔ میں نے پوچھا: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی کا نام لیا تھا؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ تو اس نے (‏‏‏‏ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچ کر) یہ ساری بات بتائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوفلاں! تو پڑھتا رہتا، یہ تو سکینت تھی جو قرآن (‏‏‏‏ کی تلاوت) کے لیے نازل ہوئی۔“