2939
Silsila Sahiha #2939
Sahih
-" من قرا * (قل هو الله احد) * حتى يختمها عشر مرات بنى الله له قصرا في الجنة".-" من قرأ * (قل هو الله أحد) * حتى يختمها عشر مرات بنى الله له قصرا في الجنة".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا معاذ بن انس جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص «قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ» یعنی سورۃ الاخلاص آخر تک دس مرتبہ پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک محل تعمیر کرے گا۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! پھر تو ہم بہت سے محلات حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ بھی بہت زیادہ اور بہت عمدہ عطا کرنے والا ہے۔“