2937
Silsila Sahiha #2937
Sahih
-" * (قل يا ايها الكافرون) * تعدل ربع القرآن".-" * (قل يا أيها الكافرون) * تعدل ربع القرآن".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ» یعنی سورہ کافرون، قرآن مجید کے ایک چوتھائی حصے کے برابر ہے۔“