Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 1979

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

جنوں کا سورہ رحمٰن کی آیات کا جواب دینا

1 hadith in this chapter

2922

Silsila Sahiha #2922

Sahih

-" لقد قراتها، سورة (الرحمن) على الجن ليلة الجن، فكانوا احسن مردودا منكم، كنت كلما اتيت على قوله * (فباي آلاء ربكما تكذبان) *، قالوا: لا بشيء من نعمك ربنا نكذب، فلك الحمد".-" لقد قرأتها، سورة (الرحمن) على الجن ليلة الجن، فكانوا أحسن مردودا منكم، كنت كلما أتيت على قوله * (فبأي آلاء ربكما تكذبان) *، قالوا: لا بشيء من نعمك ربنا نكذب، فلك الحمد".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے پاس تشریف لائے اور ان کے سامنے مکمل سورہ الرحمن کی تلاوت کی، وہ خاموشی (‏‏‏‏سے سنتے رہے)۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے یہی سورت جنوں والی رات کو ان پر تلاوت کی تھی، وہ تمہاری بہ نسبت اچھا جواب دینے والے تھے، وہ اس طرح کہ جب میں «فَبِأَيِّ آلاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ» ”تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے“ والی آیت پڑھتا تو وہ کہتے: اے ہمارے رب! ہم تیری کسی بھی نعمت کو نہیں جھٹلا سکتے اور تیرے لیے ہی تعریف ہے۔“