Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 1977

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

سورہ تکویر، انشقاق اور انفطار میں قیامت کا منظر

1 hadith in this chapter

2920

Silsila Sahiha #2920

Sahih

-" من سره ان ينظر إلى يوم القيامة كانه راي العين فليقرا * (إذا الشمس كورت) * و* (إذا السماء انشقت) * و * (إذا السماء انفطرت) *".-" من سره أن ينظر إلى يوم القيامة كأنه رأي العين فليقرأ * (إذا الشمس كورت) * و* (إذا السماء انشقت) * و * (إذا السماء انفطرت) *".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی روز قیامت کو حقیقی صورت میں دیکھنا چاہتا ہے وہ «اذا الشمس كورت» یعنی سورہ تکویر، «اذا السماء انشقت» يعنی سورہ انشقاق اور «اذا السماء انفطرت» یعنی سورہ انفطار کی تلاوت کر لے۔“