Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 1963

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

قرآن مجید ہمارا قائد ہے

1 hadith in this chapter

2899

Silsila Sahiha #2899

Sahih

-" القرآن شافع مشفع وماحل مصدق من جعله امامه قاده إلى الجنة ومن جعله خلف ظهره ساقه إلى النار".-" القرآن شافع مشفع وماحل مصدق من جعله أمامه قاده إلى الجنة ومن جعله خلف ظهره ساقه إلى النار".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن مجید سفارش کرے گا اور اس کی سفارش مانی جائے گی، یہ (‏‏‏‏ اپنے پڑھنے والوں کے حق میں) بحث کرے گا اور اس کی تصدیق کی جائے گی، جس نے اس کو اپنے سامنے رکھا تو یہ جنت کی طرف اس کی رہنمائی کرے گا اور جس نے اس کو اپنی پیٹھ پیچھے رکھا تو یہ اسے ہانک کر جہنم میں لے جائے گا۔“