Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1939

آداب اور اجازت طلب کرنا

ہوا کو لعنت کرنا منع ہے

1 hadith in this chapter

2872

Silsila Sahiha #2872

Sahih

-" لا تلعن الريح فإنها مامورة وإنه من لعن شيئا ليس له باهل رجعت اللعنة عليه".-" لا تلعن الريح فإنها مأمورة وإنه من لعن شيئا ليس له بأهل رجعت اللعنة عليه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ایک آدمی کی چادر ہوا سے اڑنے لگی، اس نے ہوا کو لعن طعن کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہوا کو ملعون مت ٹھہرا، یہ تو (‏‏‏‏اللہ کے حکم کی) پابند ہے، (‏‏‏‏یاد رہے کہ) جس آدمی نے کسی ایسی چیز پر لعنت کی جو اس کی مستحق نہ ہو تو وہ لعنت پلٹ کر اسی پر پڑتی ہے۔“