Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1935

آداب اور اجازت طلب کرنا

کسی کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام اور کنیت کو جمع کرنا

1 hadith in this chapter

2868

Silsila Sahiha #2868

Sahih

-" لا تجمعوا بين اسمي وكنيتي، [انا ابو القاسم، والله يعطي، وانا اقسم]".-" لا تجمعوا بين اسمي وكنيتي، [أنا أبو القاسم، والله يعطي، وأنا أقسم]".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے نام (‏‏‏‏ محمد) اور میری کنیت (‏‏‏‏ ابوالقاسم) کو جمع نہ کرو، میں ابوالقاسم ہوں، اللہ تعالیٰ عطا کرتا ہے اور میں تقسیم کرتا ہوں۔“