Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1929

آداب اور اجازت طلب کرنا

اُنس، مومن کی صفت ہے

2 hadiths in this chapter

2860

Silsila Sahiha #2860

Sahih

-" المؤمن مالفة، ولا خير فيمن لا يالف ولا يؤلف".-" المؤمن مألفة، ولا خير فيمن لا يألف ولا يؤلف".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن تو وہ ہے جو مانوس ہوتا ہے اور جس سے مانوس ہوا جاتا ہے۔ اس آدمی میں کوئی خیر و بھلائی نہیں جو نہ کسی سے مانوس ہوتا ہے اور نہ کوئی اس سے مانوس ہوتا ہے۔“

2861

Silsila Sahiha #2861

Sahih

-" المؤمن يالف ويؤلف ولا خير فيمن لا يالف، ولا يؤلف وخير الناس انفعهم للناس".-" المؤمن يألف ويؤلف ولا خير فيمن لا يألف، ولا يؤلف وخير الناس أنفعهم للناس".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن (‏‏‏‏لوگوں سے) مانوس ہوتا ہے اور (‏‏‏‏لوگ اس سے) مانوس ہوتے ہیں۔ اس آدمی میں کوئی خیر نہیں جو نہ خود کسی سے مانوسں ہوتا ہے اور نہ کوئی اس سے مانوس ہوتا ہے۔ اور لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو دوسرے لوگوں کے لیے زیادہ مفید ہو۔“