Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1919

آداب اور اجازت طلب کرنا

جانداروں سے رحم دلی سے پیش آنے کا صلہ

2 hadiths in this chapter

2849

Silsila Sahiha #2849

Sahih

-" من رحم ولو ذبيحة عصفور رحمه الله يوم القيامة".-" من رحم ولو ذبيحة عصفور رحمه الله يوم القيامة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رحم کیا، اگرچہ معاملہ چڑیا کو ذبح کرنے کا ہی ہو، اللہ تعالیٰ روز قیامت اس پر رحم فرمائے گا۔“

2850

Silsila Sahiha #2850

Sahih

-" والشاة إن رحمتها رحمك الله".-" والشاة إن رحمتها رحمك الله".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا معاویہ بن قرہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں بکری ذبح کرتا ہوں اور اس کے ساتھ شفقت کرتا ہوں (‏‏‏‏یہ عمل کیسا ہے؟)۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تو نے بکری کے ساتھ شفقت کی ہے تو اللہ تعالیٰ تجھ پر رحم کرے۔“