Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1903

آداب اور اجازت طلب کرنا

مومن قبیح خصائل سے پاک ہوتا ہے

1 hadith in this chapter

2831

Silsila Sahiha #2831

Sahih

-" ليس المؤمن بالطعان ولا باللعان ولا بالفاحش ولا بالبذي".-" ليس المؤمن بالطعان ولا باللعان ولا بالفاحش ولا بالبذي".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏ نہ مومن طعنہ زنی کرنے والا ہوتا ہے اور نہ لعنت کرنے والا اور نہ فحش بکنے والا ہوتا ہے اور نہ فضول گوئی اور زبان درازی کرنے والا ہوتا ہے۔“