Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1896

آداب اور اجازت طلب کرنا

غیبت کا انجام بد

2 hadiths in this chapter

2822

Silsila Sahiha #2822

Sahih

-" لما عرج بي ربي عز وجل مررت بقوم لهم اظفار من نحاس يخمشون وجوههم وصدورهم فقلت: من هؤلاء يا جبريل؟ قال: هؤلاء الذين ياكلون لحوم الناس ويقعون في اعراضهم".-" لما عرج بي ربي عز وجل مررت بقوم لهم أظفار من نحاس يخمشون وجوههم وصدورهم فقلت: من هؤلاء يا جبريل؟ قال: هؤلاء الذين يأكلون لحوم الناس ويقعون في أعراضهم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب میرے رب نے مجھے معراج کرائی تو میرا گزر کچھ ایسے لوگوں کے پاس سے ہوا جن کے ناخن تانبے کے تھے، وہ (‏‏‏‏ان سے) اپنے چہرے اور سینے نوچ رہے تھے۔ میں نے پوچھا: جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: یہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کا گوشت کھاتے ہیں (‏‏‏‏غیبت کرتے ہیں) اور ان کی عزتوں کو پامال کرتے ہیں۔“

2823

Silsila Sahiha #2823

Sahih

-" لا يدخل الجنة قتات".-" لا يدخل الجنة قتات".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏ ”چغلی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا۔“