Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1884

آداب اور اجازت طلب کرنا

«ذالك ادني ان لا تعولوا» کی تفسیر

1 hadith in this chapter

2809

Silsila Sahiha #2809

Sahih

- (في قوله تعالى: (ذلك ادنى ان لا تعولوا)، قال: ان لا تجوروا).- (في قوله تعالى: (ذلك أدنى أن لا تعولوا)، قال: أن لا تجورُوا).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد باری تعالیٰ: «ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا» کا معنی بیان کرتے ہوئے فرمایا: ”(‏‏‏‏زیادہ قریب ہے کہ ایسا کرنے سے) تم ظلم نہ کرو۔“