2801
Silsila Sahiha #2801
Sahih
-" الطاعم الشاكر، بمنزلة الصائم الصابر".-" الطاعم الشاكر، بمنزلة الصائم الصابر".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کھانا کھا کر شکریہ ادا کرنے والا صبر کرنے والے روزے دار کی طرح ہے۔“