Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1859

آداب اور اجازت طلب کرنا

تکبر اور نافرمانی کا عذاب دنیا میں بھی ملتا ہے

1 hadith in this chapter

2777

Silsila Sahiha #2777

Sahih

-" بابان معجلان عقوبتهما في الدنيا: البغي والعقوق".-" بابان معجلان عقوبتهما في الدنيا: البغي والعقوق".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(‏‏‏‏گناہ کی) دو اقسام ایسی ہیں کہ دنیا میں جلد ہی ان کی سزا دے دی جاتی ہے: تکبر و بغاوت اور نافرمانی و بدسلوکی۔“