Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1856

آداب اور اجازت طلب کرنا

مشرکوں کی ہجو کرنا

2 hadiths in this chapter

2772

Silsila Sahiha #2772

Sahih

-" اهج المشركين، فإن جبريل معك".-" اهج المشركين، فإن جبريل معك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنوقریظہ والے دن سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کو فرمایا: ”(‏‏‏‏اشعار کے ذریعے) مشرکوں کی مذمت کرو، بیشک (‏‏‏‏ جبرائیل علیہ السلام) تمہارے ساتھ ہے۔“

2773

Silsila Sahiha #2773

Sahih

-" اهجوا بالشعر إن المؤمن يجاهد بنفسه وماله، والذي نفس محمد بيده كانما تنضحوهم بالنبل".-" اهجوا بالشعر إن المؤمن يجاهد بنفسه وماله، والذي نفس محمد بيده كأنما تنضحوهم بالنبل".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شعروں کے ذریعے (‏‏‏‏مشرکین کی) مذمت کرو، بیشک مومن اپنی جان اور مال دونوں کے ساتھ جہاد کرتا ہے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے! گویا کہ تم (‏‏‏‏ان اشعار کے ذریعے) ان پر تیر برسا رہے ہو۔