2763
Silsila Sahiha #2763
Sahih
-" إنا نهينا ان ترى عوراتنا".-" إنا نهينا أن ترى عوراتنا".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا جابر بن صخر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”ہمیں منع کیا گیا ہے کہ ہمارے قابل ستر اعضائے جسم کو دیکھا جائے۔“