Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1836

آداب اور اجازت طلب کرنا

ہر عضو زبان کی تیزی کی شکایت کرتا ہے

1 hadith in this chapter

2747

Silsila Sahiha #2747

Sahih

-" ليس شيء من الجسد إلا يشكو إلى الله اللسان على حدته".-" ليس شيء من الجسد إلا يشكو إلى الله اللسان على حدته".

اردو ترجمہ · Urdu

زید بن اسلم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ اپنی زبان کو کھینچ رہے تھے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: خلیفہ رسول! یہ کیا کر رہے ہیں؟ انہوں نے کہا: یہ مجھے ہلاکت گاہوں کی طرف لے جاتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسم کا ہر حصہ اللہ تعالیٰ سے زبان کی تیزی کی شکایت کرتا ہے۔“