Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1824

آداب اور اجازت طلب کرنا

نجات کا موجب بننے والے اعمال، بلا ضرورت اپنے گھر سے باہر نہ جانا

1 hadith in this chapter

2731

Silsila Sahiha #2731

Sahih

-" املك عليك لسانك وليسعك بيتك وابك على خطيئتك".-" أملك عليك لسانك وليسعك بيتك وابك على خطيئتك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! نجات کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی زبان کو قابو میں رکھو، تمہارا گھر تمہیں اپنے اندر سما لے (‏‏‏‏یعنی ضرورت کے بغیر گھر سے نہ نکلو) اور اپنی غلطیوں پر رویا کرو۔“