Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1821

آداب اور اجازت طلب کرنا

بزرگوں کا احترام کرنا

1 hadith in this chapter

2728

Silsila Sahiha #2728

Sahih

-" امرني جبريل ان اقدم الاكابر".-" أمرني جبريل أن أقدم الأكابر".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبرائیل نے مجھے حکم دیا کہ میں بڑوں کو مقدم کیا کروں۔“