Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1807

آداب اور اجازت طلب کرنا

مخفی انداز میں لوگوں کی ضروریات پوری کرنا اور اس کی وجہ

1 hadith in this chapter

2714

Silsila Sahiha #2714

Sahih

-" استعينوا على إنجاح الحوائج بالكتمان، فإن كل ذي نعمة محسود".-" استعينوا على إنجاح الحوائج بالكتمان، فإن كل ذي نعمة محسود".

اردو ترجمہ · Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مخفی انداز میں ضرورت مندوں کی ضرورتیں پوری کیا کرو، کیونکہ ہر خوشحال آدمی پر حسد کیا جاتا ہے۔“ یہ حدیث سیدنا معاذ بن جبل، سیدنا علی بن ابوطالب، سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہم سے مرسلاً روایت کی گئی ہے۔