Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1796

آداب اور اجازت طلب کرنا

کسی کے سامنے اس کی تعریف کرنا کیسا ہے؟

2 hadiths in this chapter

2700

Silsila Sahiha #2700

Sahih

-" إذا رايتم المداحين، فاحثوا في وجوههم التراب".-" إذا رأيتم المداحين، فاحثوا في وجوههم التراب".

اردو ترجمہ · Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اپنی تعریف کرنے والوں کو دیکھو تو ان کے چہروں پر مٹی پھینکو۔“ یہ حدیث سیدنا مقداد بن اسود، سیدنا عبداللہ بن عمر، سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔

2701

Silsila Sahiha #2701

Sahih

-" إياكم والتمادح، فإنه الذبح".-" إياكم والتمادح، فإنه الذبح".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دوسرے کی تعریف کرنے سے بچو، کیونکہ یہ ذبح کرنے کے مترادف ہے۔“