Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1787

آداب اور اجازت طلب کرنا

رات کو آگ کے آثار ختم کر دینا

1 hadith in this chapter

2688

Silsila Sahiha #2688

Sahih

-" إذا نمتم فاطفئوا سرجكم، فإن الشيطان يدل مثل هذه على هذا فيحرقكم".-" إذا نمتم فأطفئوا سرجكم، فإن الشيطان يدل مثل هذه على هذا فيحرقكم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ایک چوہیا آئی اور چراغ کی بتی کو کھینچنے لگی، ایک بچی اسے دھتکارنے اور بھگانے لگی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بچی سے فرمایا: ”‏‏‏‏اس چھوڑ دے۔ ”‏‏‏‏وہ چوہیا بتی لے کر آئی اور اس چٹائی پر ڈال دیا، جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما تھے، ایک درہم کے بقدر چٹائی جل گئی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم سوؤ تو چراغ بجھا دیا کرو، کیونکہ شیطان اس قسم کے جانوروں کو ایسی (‏‏‏‏شرارتیں) کرنے پر اکساتا ہے اور اس طرح یہ تمہیں جلا دیں گے۔“