Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1767

آداب اور اجازت طلب کرنا

سلام اور مصافحہ کی فضیلت

2 hadiths in this chapter

2646

Silsila Sahiha #2646

Sahih

-" إن المؤمن إذا لقي المؤمن فسلم عليه واخذ بيده فصافحه تناثرت خطاياهما كما-" إن المؤمن إذا لقي المؤمن فسلم عليه وأخذ بيده فصافحه تناثرت خطاياهما كما

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب ایک مومن دوسرے مومن کو ملتا ہے، اسے سلام کہتا ہے اور اسے مصافحہ کرتا ہے تو اس کے گناہ درخت کے پتوں کی طرح جھڑ جاتے ہیں۔“

2647

Silsila Sahiha #2647

Sahih

-" ما من مسلمين يلتقيان فيتصافحان إلا غفر لهما قبل ان يتفرقا".-" ما من مسلمين يلتقيان فيتصافحان إلا غفر لهما قبل أن يتفرقا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا برا بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ‏نے فرمایا: ”جو دو مسلمان باہم ملاقات کریں اور مصافحہ کریں تو قبل اس کے کہ وہ جدا ہوں، ان کو بخش دیا جاتا ہے۔“