Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1763

آداب اور اجازت طلب کرنا

کلام سے پہلے سلام

1 hadith in this chapter

2633

Silsila Sahiha #2633

Sahih

-" السلام قبل السؤال، فمن بداكم بالسؤال قبل السلام فلا تجيبوه".-" السلام قبل السؤال، فمن بدأكم بالسؤال قبل السلام فلا تجيبوه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوال کرنے سے پہلے سلام ہوتا ہے، جس نے سلام سے پہلے سوال کرنا شروع کر دیا، اس کی فرمائش پوری نہ کرو۔“