Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1758

آداب اور اجازت طلب کرنا

لیٹنے کے آداب

2 hadiths in this chapter

2614

Silsila Sahiha #2614

Sahih

-" من اقال اخاه بيعا اقال الله عثرته يوم القيامة".-" من أقال أخاه بيعا أقال الله عثرته يوم القيامة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی پیٹھ کے بل چت لیٹا ہوا ہو تو ایک ٹانگ دوسری پر نہ رکھے۔“

2615

Silsila Sahiha #2615

Sahih

- (إن هذا بكى؛ لما فقد من الذكر).- (إنّ هذا بكى؛ لما فَقَدَ من الذِّكر).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی اپنی ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھے۔ دوسری روایت میں ہے: اس حال میں کہ جب وہ پیٹھ کے بل چت لیٹا ہوا ہو۔