Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1753

آداب اور اجازت طلب کرنا

اچھے اور برے لوگوں کی علامتیں

1 hadith in this chapter

2607

Silsila Sahiha #2607

Sahih

-" إذا اتى الرجل القوم فقالوا مرحبا، فمرحبا به يوم يلقى ربه، وإذا اتى الرجل القوم فقالوا له: قحطا، فقحطا له يوم القيامة".-" إذا أتى الرجل القوم فقالوا مرحبا، فمرحبا به يوم يلقى ربه، وإذا أتى الرجل القوم فقالوا له: قحطا، فقحطا له يوم القيامة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوسعید ضحاک بن قیس فہری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جب کوئی آدمی کسی قوم کے پاس جاتا ہے اور وہ (‏‏‏‏رضا مندی کا اظہار کرتے ہوئے) اسے خوش آمدید کہتے ہیں، تو جس دن ایسا آدمی اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرے گا اس دن بھی اسے خوش آمدید کہا جائے گا اور اگر کوئی آدمی کسی قوم کے پاس جائے اور وہ (‏‏‏‏ناخوشگواری کا اظہار کرتے ہوئے) اسے دھتکار دے تو روز قیامت اسے بھی دھتکار دیا جائے گا۔“